آ
لوا خطا ماڈیول:audio میں 352 سطر پر: The parameter "2" is required.۔
اردو
ترمیم1۔عربی، فارسی، کھوار اور اردو حروفِ تہجی کا پہلا حرف ۔ حساب جمل میں اس کا ایک عدد مقرر ہے۔ا ( الف بالفتحہ ) کی محدود یا طویل شکل اور دو الف سے مرکب (فارسی کا پہلا حرف تہجی، ہندی کا دوسرا حرف (आ) جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے ؛ بعض کے نزدیک دو بھی. جدید لسانیات میں اولین حرف علت. تلفظ کے وقت چوںکہ مُنھ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت کہتے ہیں. اس کا مخرج مُنھ کا پچھلا حصہ ہے. کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آفت، مآل)
2۔آگے بڑھنے کا حکم ، جا کی ضد
3۔ کم مرتبے والے کو بلانے کی آواز
4۔ کبوتروں کو بلانے کی آواز
5۔ سُر یا تان لینے کی آواز
6۔ مصدر آنا کا صیغئہ امر واحد حاضر
7۔ بازی گروں یا مداریوں کے کسی غائب چیز کو بلانے کی آواز 7۔ مرغیوں کو دانہ کھلانے یا دڑبے میں بند کرنے کے لیے پکارنے کی آواز ( تکرار کے ساتھ )۔
تراجم
ترمیمانگریزی: come۔ چچببھ جھنگ بھی جگ ئھُجھُُ جگ۔ بھیج ججکہب۔ کِک۔ بحڤھگ ھھگ