آبائی
اردو
ترمیماسم- اسم صفت نسبتی
مترادفات- جدی، موروثی، خاندانی، پشیتنی
اشتقاقیات
ترمیمآب←آبا←آبائی
عربی زبان کے لفظ 'آباء' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور 'لاحقہ نسبت' لگائی گئی، اور صفت کے معنوں میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔
تلفظ
ترمیم- آ ب ا ء ی
- آ + با + ی
- آبائی
معانی
ترمیممرکبات
ترمیمروزمرہ جات
ترمیم- [[]]
ضرب الامثال
ترمیماقوال
ترمیمماخوذ اصطلاحات
ترمیم- [ ]
مزید دیکھیں
ترمیمحوالہ جات
ترمیمادبی حوالہ جات
ترمیمنثری حوالہ جات
ترمیمشعری حوالہ جات
ترمیمفقرات
ترمیمتراجم
ترمیمرومن
ترمیم- Aabaai
انگریزی
ترمیمAncestral .1
Paternal .2