آفتاب
آفتاب | |
---|---|
اسم معرفہ — مذکر — واحد | |
جمع ندائی | آفْتابو (آف + تابو [واؤ مجہول]) |
جمع غیر ندائی | آفْتابوں (آف + تا + بوں [واؤ مجہول]) |
تراجم | |
اردو | سورج |
عربی | شمس |
سنسکرت | ادتیا |
انگریزی | سن (sun) |
آفتاب — فارسی: آفْتاب (آف + تاب) — ایک روشن آگ کا گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے؛ نظام شمسی کا مرکزی کرہ؛ سورج؛ شمس؛
اشتقاقیات
ترمیمفارسی زبان میں آف اور تاب سے مرکب ہے۔ تاب تابیدن مصدر سے اسم فاعل ہے یعنی چمکنے والا۔ اردو زبان میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1582ء میں جانم کے "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مفہوم
ترمیممعانی | استعمال | |||||
---|---|---|---|---|---|---|
1 | اولا — ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج۔ | "اتنا وقت نہیں رہا تھا کہ غروب آفتاب سے پہلے تجہیز و تکفین سے فراغت ہو سکے۔" [1] | ||||
2 | مجازا — حسن و جمال یا عمدہ صفات میں مشہور، کامل، بلند مرتبہ (شخص)۔ |
| ||||
3 | مجازا — حسین معشوق۔ |
| ||||
4 | تصوف — تجلی روح جو سالک کے دل پر وارد ہو، بعض کے نزدیک روح جو بدن میں مثل آفتاب ہے اور نفس بمنزلہ ماہتاب۔ | مصباح التعرف لارباب التصوف، 41 | ||||
5 | سورج کی روشنی، دھوپ۔ |
| ||||
6 | شراب، شراب کا پیالہ۔ |
| ||||
7 | گنجفے کے چھٹے رنگ کا پہلا پتا جس سے کھیل شروع ہوتا ہے، تاش کے کھیل میں حکم کا اکا۔ | "حکم کے پتوں میں چار مورتیں ہوتی ہیں، حکم کا اکا آفتاب کہلاتا ہے۔" [6] |
مترادفات
ترمیموکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:
ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف
ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ
ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں
ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب
ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ
ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ
کامنز
میڈیا مخزن
میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق
ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات
ویکی سفرنامہ
سفر کی معلومات
ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی
مرکبات
ترمیمرومن
ترمیمAaftaab
حوالہ جات
ترمیمفارسی
ترمیماسم
ترمیمآفتاب