اباحیہ
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیماِباحِیَّہ اباحت کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق ی اور ہ بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوا ہے۔
اسم
ترمیماباحیہ مذکر
- ایک فرقہ جو حلال و حرام کا قائل نہیں۔اِس فرقہ کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے اور نہ مامورات بجا لانے کی طاقت۔ دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں، سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں۔