اہل تشیع
مزید دیکھیے: شیعہ
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمفارسی کے اہل کے ساتھ عربی کا اسم تشیع ملا کر بنایا گیا ہے۔ اردو میں پہلی بار 1929ء میں استعمال ہوا۔
اسم
ترمیم- مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امام تسلیم کرتا ہے اور اُن کے بعد گیارہ ائمہ کو جانشین قرار دیتا ہے۔