بھابھی
مزید دیکھیے: بھاوج
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمبھابھی سنسکرت زبان کے لفظ ’’بھواتروَدھ‘‘ سے مخرج ہوا ہے اور اردو میں اِس کا ماخوذ بھابھی مستعمل ہے۔ پہلی بار تحریری طور پر 1732ء میں کربل کتھا اور دوسرے بیان کے مطابق 1697ء میں دیوان ہاشمی میں ملتا ہے۔
اسم
ترمیمبھابھی مؤنث
جمع
ترمیم- جنس مخالف: بھائی۔
- جمع: بھابھیاں۔
- جمع غیرندائی: بھابِیوں۔