تعلیم
اسم
ترمیمتعلیم
ماخذ
ترمیمانگریزی زبان کا لفظ Education لاطینی لفظ Edex بہ معنی نکالنا اور Ducer-Due بہ معنی رہنمائی سے ماخوذ ہے۔
معنی
ترمیملفظی طور پر اس کے معنی ’’معلومات کا جمع کر دینا‘‘ اور ’’مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا‘‘ ہیں۔ اصلاً یہ لفظ معلومات فراہم کرنے اور متعلم کی مخفی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مفہوم میں آتا ہے۔
فارسی
ترمیماسم
ترمیمتعلیم (جمع: تعلیمات)