حَدِیثِ صَحِیح {حَدی + ثے + صَحِیِح} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

ترمیم

1. (حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف ہو۔