حکایت
حِکایَت {حِکا + یَت} (عربی)
ح ک ی، حِکایَت
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1611ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: حِکایَتیں {حِکا + یَتیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: حِکایَتوں {حِکا + یَتوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیم1. نقل، قصہ، کہانی، داستان، بات۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمnarrative, narration, history, story, tale, romance
مترادفات
ترمیمفَسانَہ، داسْتان، نَقْل، مَثَل،
مرکبات
ترمیمحِکایَت سازی، حِکایَتِ صَوت
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیں
ترمیمفارسی
ترمیماسم
ترمیمحکایت