مزید دیکھیے: دوہڑا

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

  • شاعری کی یہ صنف ہندی زبان سے اُردو زبان میں آئی ہے۔ ابتدائی شکل میں یہ سنسکرت زبان کے لفظ دوِدہا سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار تحریری طور پر 1697ء میں ملتا ہے۔

اسم ترمیم

دوہا مذکر

  • دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی 48 ماترا کا بیت۔

مرکبات ترمیم