مزید دیکھیے: دوہا

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

  • شاعری کی یہ صنف ہندی زبان سے اُردو زبان میں آئی ہے۔ ابتدائی شکل میں یہ سنسکرت زبان کے لفظ دوِدہا سے مشتق ہوا ہے۔ پنجابی میں بطور دوہڑا مستعمل ہے۔

اسم ترمیم

دوہڑا مذکر

  • دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی 48 ماترا کا بیت۔

مرکبات ترمیم