مزید دیکھیے: سبزہ، نباتات، درخت، پودا، سبزی، نمو، اور بالیدگی

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

رُوئِیدَگی فارسی زبان میں رُستَن مصدر سے حالیہ تمام ’’رُوئِیدَہ‘‘ کی ہائے ھوز کو حذف کرکے اُس کی جگہ ’’گی‘‘ بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ پہلی بار اردو میں 1795ء میں ’’دیوان قائم‘‘ میں ملتا ہے۔

روئیدگی مؤنث

  • جمع  : رُوئِیدگِیاں [رُو + اِید + گِیاں]
  • جمع غیر ندائی  : رُوئِیدگِیوں [رُو + اِید + گِیوں (و مجہول)]

مترادفات

ترمیم

انگریزی

ترمیم
  • Growth (of a plant)
  • production
  • vegetation