مرکزی مینیو کھولیں
صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
صحبت
دوسری زبانوں میں پڑھیں
زیر نظر کریں
ترميم
مزید دیکھیے:
صحبت ناجنس
،
صحبت نافع
،
صحبت شب
،
فیض صحبت
،
آداب صحبت
،
بری صحبت
،
اور
صحبت داری
اردو
ترميم
اشتقاقیات
ترميم
صُحبَت
عربی زبان
کا
لفظ
ہے۔
اردو زبان
میں پہلی بار 1609ء میں استعمال ہوا۔
اسم
ترميم
صحبت
مؤنث
رفاقت
،
ہمراہی
،
ساتھ
،
سنگت
۔
باہم
نشست
و
برخاست
،
ہم نشینی
، دوستوں کا مل کر بیٹھنا، پاس اُٹھنا بیٹھنا۔
مجلس
،
جلسہ
،
نشست
،
محفل
،
بزم
۔
ہم بستری
،
جماع
۔
مددگاری
،
معاونت
،
یارانہ
۔
تصوف
کی
اصطلاح
میں: نیک بزرگوں یا پارسا لوگوں کی
نشست
و
برخاست
۔