علمی
عِلْمی {عِل + می} (عربی)
ع ل م، عِلْم، عِلْمی
عربی زبان سے مشتق اسم علم کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگا کر علمی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1940ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
معانیترميم
1. علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا۔
"وہ علمی خلا کسی حد تک پُر ہو جائے جو روز بروز وسیع ہوتا جارہا ہے۔"، [1]
انگریزی ترجمہترميم
scientific; literary; doctrinal; theoretical
مرکباتترميم
عِلْمی تَبَحُّر
حوالہ جاتترميم
مزید دیکھیںترميم
- علمی تبحر
- علمیت
- زمانۂ طالب علمی
- نشاۃ علمیہ
- طالب العلمی
- متعلمین
- شہادت علمیہ
- مجلس علمی
- طالب علمی
- مدرسۂ تعلیم المعلمین
- معرفت علمی
فارسیترميم
صفتترميم
علمی