غزا
غَزا {غَزا} (عربی)
غ ز و، غَزا
عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ 1503ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت (مؤنث)
معانی
ترمیم1. دین کے دشمنوں کے ساتھ جنگ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی، جہاد۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمwaging war, going forth to war (especially against in fields)
مترادفات
ترمیمغَزْوَہ، جَنْگ، قِتال، رَزْم، دَغا، لَڑائی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ( 1931ء، بہارستان، 122 )