مزید دیکھیے: متجاوز ہونا اور تجاوز

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

مُتَجَاوِزْ عربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اِس کا مادہ ج، و، ز ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1837ء میں ’’ستہ ٔ شمسیہ‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

متجاوز مذکر

  • حد سے آگے بڑھنے والا۔
  • اپنی حد سے گزر جانے والا۔
  • تجاوز کرنے والا۔