مزید دیکھیے: متنوع الحال اور متنوع الالوان

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

مُتَنَوِّع عربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1907ء میں ’’اُمہات الاُمہ‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

متنوع مذکر

  • مختلف نوع۔
  • اقسام رکھنے والا۔
  • قسم قسم کا۔
  • طرح طرح کا۔

مرکبات

ترمیم