محراب
محراب مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔
معانی ترمیم
اشتقاق ترمیم
- محراب عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مادہ اشتقاق ح، ر، ب سے مشتق ہوا ہے۔ اِس کی جمع مَحَارِیبْ ہے۔یہ جمع شاذ و نادر ہی استعمال ہوتی ہے۔ یہ لفظ پہلی بار 1611ء میں قلی قطب شاہ کے دیوان میں استعمال ہوا۔
ترکیب ترمیم
مزید دیکھیں ترمیم
اسناد ترمیم
؎ دو نین تج ابرو تلیں ہیں نار کیرے خواب میں
دوست شوخی سوں سہتے مسجد کیرے محراب میں
- قلی قطب شاہ: دیوان، جلد 1، صفحہ 289۔