ویکی لغت:خوش آمدید

سلام اور خوش آمدید! وکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے دیگر منصوبوں کی طرح ایک منصوبہ ہے جو ایک کثیر اللسان آزاد لغت ہے، جہاں پر الفاظ کے بارے میں معلومات ہوتی ہے، (مثلاً: فلاں لفظ کس زبان کا ہے، اِس لفظ کا مطلب کیا ہے، یہ لفظ کس زبان سے نکلا وغیرہ…)۔

اس وقت وکی لغت پر الفاظ کی تعداد 26,692 ہے۔

اردو ویکی لغت میں موجودہ تحریر شدہ الفاظ آپ جیسے لوگوں کی لکھے ہوئے ہیں۔ آپ بھی اردو ویکی لغت کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی لکھی گئی ایک تحریر بہتوں کے لیے مشعل راہ ہو۔

مزید دیکھیے

ترمیم