ٹن
ٹَن {ٹَن} (انگریزی)
Ton، ٹَن
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر 1907ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم معرفہ (مذکر)
جمع غیر ندائی: ٹَنوں {ٹَنوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیم1. ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن۔
"جو نقشے آئے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ فصل .... 3 ٹن ہوئی۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمtwang; sound; haughtiness, pride, conceit, vanity
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ( 1907ء، کرزن نامہ، 31 )