ٹورنمنٹ
ٹُورْنَمِنْٹ {ٹُور + نَمِنْٹ} (انگریزی)
Tournament، ٹُورْنَمِنْٹ
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ 1928ء میں "دیہاتی اصلاح" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
ٹُورْنامِنْٹ {ٹُور + نا + مِنْٹ}
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
جمع غیر ندائی: ٹُورْنَمِنْٹوں {ٹُور + نَمِن + ٹوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیم1. مقابلے کے کھیلوں کی نمائش، جلسہ۔
(جامع اللغات)
انگریزی ترجمہ
ترمیمtournament