ٹھُمَک ٹھُمَک {ٹھُمَک + ٹھُمَک} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اسم ٹھمک کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1941ء میں "عظیم بیگ چغتائی، لفٹنٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی

ترمیم

1. خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار۔

"جامدانی کا انگرکھا، [[چوڑی دار پاجامہ]] اور اس پر سیاہ پمپ اور چلے آ رہے ہیں، سچ مچ ٹھمک ٹھمک۔"، [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ( 1941ء، عظیم بیگ چغتائی، لفٹنٹ، 10 )