ٹھمک
ٹھُمَک {ٹھُمَک} (سنسکرت)
ستمبھ + کر، ٹھُمَک
سنسکرت میں اصل لفظ ستمبھ+کر سے ماخوذ اردو زبان میں ٹھمک مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے 1893ء میں "گلرو زرینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت (مؤنث - واحد)
معانی
ترمیم1. خرام، ہلکی سے ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار۔
مرکبات
ترمیمٹھُمَک چال، ٹھُمَک ٹھُمَک