ٹینْڈَر {ٹیں (ی مجہول) + ڈَر} (انگریزی)

Tender، ٹینْڈَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر 1976ء میں "نوائے وقت" لاہور میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


ٹینْڈَر {ٹین (یائے مجہول) + ڈَر}

اسم نکرہ [1]

جمع استثنائی: ٹِنْڈَرْز {ٹِن (ٹ کسرہ مجہول) + ڈَرْز}

جمع غیر ندائی: ٹِنْڈَروں {ٹِن (ٹ کسرہ مجہول) + ڈَروں (و مجہول)}

معانی ترمیم

1. ٹھیکے کی درخواست و تخمینی نرخ، نرخ کی تفصیل۔

"اس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر طلب کیے جا چکے ہیں۔"، [2]

انگریزی ترجمہ ترمیم

tender

مترادفات ترمیم

دَرْخواسْت

حوالہ جات ترمیم

  1. ( مذکر - واحد )
  2. ( 1976ء، نوائے وقت، لاہور 11 فروری، 3 )