تورات
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمعبرانی תּוֹרָה (تورٰه) سے مشتق ہوا ہے جس کے معنی ہیں: قانون، تعلیمات یا ہدایات۔ عربی زبان میں یہ اپنی عبرانی زبان کی سی صورت و مشابہت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ عربی زبان میں توریت کی صورت میں معرب ہوکر داخل ہوا ہے اور بعد ازاں اردو میں تَورَات مستعمل ہوا۔
اسم معرفہ
ترمیمتورات مذکر
- موجودہ کتابِ مقدس کے پہلے پانچ صحائف کو تورات کہتے ہیں۔ یہ صحائف عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ پر نازل ہوئے تھے۔