مزید دیکھیے: تورات اور عصائے موسیٰ

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

عربی زبان میں عبرانی زبان سے معرب ہوا ہے۔ عبرانی میں غالباً یہ اسم مَشَا (מָשָׁה‎ ) سے مشتق ہوا ہے یعنی پانی سے نکالا ہوا یا پانی سے نکالا گیا۔ اردو زبان میں پہلی بار 1564ء میں استعمال ہوا۔

اسم ترمیم

موسیٰ مذکر

مترادفات ترمیم

 
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

انگریزی ترمیم

  • Moses