حاضِرُالْوَقْت {حا + ضِرُل (الف غیر ملفوظ) + وَقْت} (عربی)

دو عربی اسما حاضر اور وقت کے درمیان ا ل بطور حرف تخصیص لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے 1739ء کو "مثنویات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

معانی

ترمیم

1. موجود؛ مہیا، میسر۔

"انھوں نے .... سید وحید الدین احمد صاحب بیخود حاضر الوقت سے یہ سطریں لکھوائیں۔"، [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ( 1911ء، محاکمۂ مرکز اردو، 31 )