خارش
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمخَارِش فارسی زبان کے مصدر خَارِیْدَن سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مجرد بھی مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1859ء میں ’’حزنِ اَختر‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
ترمیمخارش مذکر ایک جِلدی متعدی بیماری یا مرض جس میں چھوٹی چھوٹی پِھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم یہ ہاتھوں یا اُنگلیوں کی پورَوں یا رانوں یا سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہے۔
مترادفات
ترمیممرکبات
ترمیمانگریزی
ترمیم- the itch; scab; manage