خشوع
مزید دیکھیے: خشیت اور خشوع و خضوع
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمخُشُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ خ، ش اور ع سے مشتق ہوا ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اور اردو بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1851ء میں ’’عجائب القصص‘‘ میں ملتا ہے۔عام طور پر خضوع کے ساتھ ہی مستعمل ہے یعنی کہ: خشوع و خضوع۔
اسم
ترمیمخشوع مؤنث
مترادفات
ترمیممرکبات
ترمیمانگریزی
ترمیم- Humbling oneself
- humility
- humiliation