خضوع
مزید دیکھیے: خشوع و خضوع
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمخُضُوع عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1732ء میں ’’کربل کتھا‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔ اِس کا مادہ عربی کے خ، ض، ع سے مشتق ہوا ہے۔
اسم
ترمیمخضوع مذکر
مترادفات
ترمیمانگریزی
ترمیم- Humbling oneself; humility
- lowliness