اردو

ترمیم

اِشتِقاقِیّات

ترمیم

اَخَذ اَز Sauraseni Prakrit 𑀭𑀢𑁆𑀢𑀺 لوا خطا ماڈیول:etymology میں 163 سطر پر: سنسکرت (sa) زبان کو ہندی (hi) زبان کے خاندانوں میں سے Module:languages/data2 میں شامل نہیں کیا گیا۔ ہندی زبان قدیم ہندی (inc-ohi) سے ماخوذ ہے۔. سانچہ:doublet

اسم- اسم ظرف زماں

متعلق فعل -

مؤنث- (مذکر)

واحد- (جمع) راتیں [را + تیں (ی مجہول)] ، جمع غیر ندائی: راتوں [را + توں (و مجہول)]

مترادفات- شب، عشا، رین۔ لیل

متضاد- دن

اشتقاقیات

ترمیم

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل لفظ 'راتِر' ہے جس سے یہ ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٥٠٣ء کو "نوسر ہار" میں استعمال ہوا۔

تلفظ

ترمیم
  • ر ا ت
  • رات
  • رات
  • Audio

معانی

ترمیم

مرکبات

ترمیم
  1. رات بڑھے
  2. رات بھر
  3. رات بھر کا مہمان
  4. رات بے رات
  5. رات دن
  6. رات رات بھر
  7. رات رہے
  8. رات شبرات
  9. رات کا راجا
  10. رات کی رات
  11. رات کی رانی
  12. رات گئے
  13. راتوں رات

روزمرہ جات

ترمیم
  1. [[]]

ضرب الامثال

ترمیم
  1. رات گئی بات گئی

ماخوذ اصطلاحات

ترمیم
  • [ ]

اقوال

ترمیم

مزید دیکھیں

ترمیم
  • [[]]

حوالہ جات

ترمیم

ادبی حوالہ جات

ترمیم

نثری حوالہ جات

ترمیم
  • رات کے وقت مے پیے ساتھ رقیب کو لیے آئے وہ یاں خدا کرے پر نہ کرے خدا کہ یوں "رات کی سیاہی پھیلی اور لشکر اپنی اپنی پناہ گاہوں میں چلے گئے"۔ ( ١٨٦٩ء، دیوان غالب، ١٧٨ )( ١٩٨٥ء، روشنی، ٣٧ )

شعری حوالہ جات

ترمیم

فقرات

ترمیم

تراجم

ترمیم

رومن

ترمیم
  • Raat

انگریزی

ترمیم

Night .1

فارسی

ترمیم