مزید دیکھیے: نبوت اور نبا

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

عربی نبي کے ثلاثی مجرد سے مشتق اسم ہے۔ مادہ نَبَا یعنی ن، ب، ا ہے۔ اردو میں من و عن داخل ہوا ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1266ء میں ’’بابافرید، بحوالہ رسالہ اردو‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ترمیم

نبی مذکر

مترادفات ترمیم

جمع ترمیم

  • جمع: اَنبِیَا (نون غنہ)۔
  • جمع غیرندائی: نَبِیَوں (نب +یَوں = واؤ مجہول)

مرکبات ترمیم

انگریزی ترمیم

  • Prophet