ٹوتھ برش
ٹُوتھْ بُرَش {ٹُوتھ + بُرَش} (انگریزی)
انگریزی زبان سے دو اسما پر مستعمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر 1924ء میں "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر)
معانی
ترمیم1. نرم ریشوں سے بنا ہوا چھوٹا برش جو دانتوں کو صاف کرنے کے کام آتا ہے۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمtooth brush
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ( 1924ء، انشائے بشیر، 290 )