ٹُوتھ {ٹُوتھ} (انگریزی)

Tooth، ٹُوتھ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر 1924ء میں "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

معانی

ترمیم

1. دانت، عام طور پر تراکیب میں مستعمل ہے۔

"انگلی کی جگہ ٹوتھ برش، آفتابے کی جگہ بیسن میں پانی۔"، [1]

انگریزی ترجمہ

ترمیم

tooth

مترادفات

ترمیم

دَنْدان،

مرکبات

ترمیم

ٹُوتھْ بُرَش، ٹُوتھ پاؤُڈَر، ٹُوتھ پیسْٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. ( 1924ء، انشائے بشیر، 290 )

مزید دیکھیں

ترمیم