حاضر جوابی
حاضِر جَوابی {حا + ضِر + جَوا + بی} (عربی)
یہ عربی زبان کے لفظ حاضر کے ساتھ جواب لگایا گیا ہے اور آخر پر ی بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1968ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل پایا گیا۔
اسم کیفیت (مؤنث - واحد)
معانی
ترمیم"ان کی زکاوت اور حاضر جوابی کی بہت سی مثالیں ادب کی کتابوں میں موجود ہیں۔"، [1]
رجوع کریں: حاضِرجَواب،
انگریزی ترجمہ
ترمیمreadiness in replying; repartee
مترادفات
ترمیمبَرْجَسْتَہ گوئی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ( 1968ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، 607:3 )