حَمْد و ثَنا {حَم + دو (واؤ مجہول) + ثَنا}

عربی زبان سے ماخوذ اسم حمد کے آخر پر و بطور حرف عطف لگایا گیا اور عربی ہی کے اسم ثنا کے لگانے سے مرکب حمد و ثنا بنا۔ 1975ء، میں "پردۂ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی ترمیم

1. خدا کی تعریف و ستائش۔

"فرشتے آسمان پر خدا کی حمد و ثنا میں مصروف ہیں۔"، [1]

مترادفات ترمیم

تَعرِیف و تَوصِیف

حوالہ جات ترمیم

  1. ( 1975ء، پردۂ سخن، 21 )