"بھاوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{also|بھابھی}} ==اردو== ===اشتقاقیات=== سنسکرت زبان کے کے دو اسما بھراتر + جا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:20، 4 فروری 2019ء

مزید دیکھیے: بھابھی

اردو

اشتقاقیات

سنسکرت زبان کے کے دو اسما بھراتر + جایا (भातर + जाय) کا مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں پہلی بار تحریری طور پر دیوان ہاشمی میں ملتا ہے۔

اسم

بھاوج مؤنث

جمع

  • جنس مخالف: بھائی۔
  • جمع: بھاوجیں۔
  • جمع غیرندائی: بھاوَجوں۔