اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

نَبِیُّ الْقِبْلَتَینْ عربی زبان کے اسم نبی اور قبلہ کی جمع قبلتین کا مرکب ہے۔ پہلی بار اردو میں تحریری صورت میں 1923ء میں ’’سیرۃ النبی‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

نبی القبلتین مذکر