نبی الہدیٰ
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی آخرالزماں، نبی القبلتین، نبی الوراء، نبی برحق، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمنَبِیُّ الْہُدیٰ عربی زبان کے نبی کے ساتھ ’’اَل‘‘ کا اضافہ کرکے ہدیٰ لگادینے سے بنا ہے۔ ہدیٰ کا مادہ ہ، د اور ی ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1638ء میں ’’چندر بدن و مہیار‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
ترمیم- ہدایت پر مامور نبی۔
- مراد پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ جن کا یہ مشہور لقب ہے۔