اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

نَبِی آخِرُ الزَّمَاں عربی زبان کے مصدر نبی کے ساتھ ’’اَل‘‘ اور زمان لگا دینے سے بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1887ء میں ’’خیابانِ آفرینش‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ترمیم

نبی آخرالزماں مذکر