نبی الملحمہ
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی القبلتین، نبی الوراء، نبی الہدیٰ، نبی برحق، نبی آخرالزماں، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمنَبِی المَلْحَمَہ عربی زبان کے مصدر نبی کے ساتھ عربی کا دوسرا مصدر مَلْحَمَہ لگا دینے اور ساتھ ’’اَل‘‘ لگانے سے بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1987ء میں دائرہ معارف اسلامیہ میں مستعمل ملتا ہے۔