نبی الوراء
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی آخرالزماں، نبی القبلتین، نبی الہدیٰ، نبی برحق، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردوترميم
اشتقاقیاتترميم
نَبِیُّ الْوَرَاء عربی زبان کے نبی اور الوارء کا مرکب ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1809ء میں ’’شاہ کمال‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسمترميم
- انسانوں کے لیے مقرر کردہ نبی (لفظی معنی)۔
- مراد پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ جن کا یہ مشہور لقب ہے۔