نبی برحق
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی آخرالزماں، نبی القبلتین، نبی الوراء، نبی الہدیٰ، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، نبی مرسل، اور رسول برحق
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمنَبِی بَرحَق عربی زبان سے ماخوذ اسم نبی کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی حرف ربط ’’بَر‘‘ کے ساتھ عربی اسم حق لگا دینے سے مرکب توصیفی بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں ’’نوراللغات‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔